مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر حمایت،بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر ہنگامی طورپر چین پہنچ گئے، دھماکہ خیز پیش رفت‎

11  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی کشمیر کے حوالے سے موثر حکمت عملی پر بھارت سٹپٹا گیا، مقبوضہ جموں و کشمیر پر چین کے ردعمل پر بھارت کی دوڑیں لگ گئیں، بھارت غیر آئینی اقدام کرکے پھنس گیا،

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر چین پہنچ گئے، چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت پر بھارت کو پریشانی کا سامنا ہے، بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر جموں و کشمیر پر چین کو وضاحتیں دیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…