منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ کا داماد شہر یار بھی احاطہ عدالت سے گرفتار

datetime 9  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) سابق وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ نون کے گرفتار رہنما رانا ثناء اللّٰہ کی لاہور کی عدالت میں پیشی کے دوران ملنے کے لیے آنے والے ان کے داماد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ فیصل آباد پولیس نے رانا ثناء اللّٰہ کے داماد شہر یار کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔رانا ثناء کے داماد شہریار کی گرفتاری کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ہے۔

دوسری جانب سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات کیس کی لاہور کی انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے آئندہ سماعت پر سی سی ٹی وی ویڈیو پیش کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے دیگر ملزمان کو بھی وکیل کرنے کا حکم دے دیا، جبکہ رانا ثناء اللّٰہ سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع کر دی۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…