منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

 حکومت کی کمزور  خارجہ پالیسی کا بھارت  خوب فائدہ اٹھا  رہا ہے،اگر جنگ ہوئی تو کیا کرینگے؟مولانا فضل الرحمن نے بڑا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)قائد جمعیت علماء اسلام مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور لائن آف کنٹرول پر کلسٹر بم کے استعمال کی بھرپورمذمت کرتے ہیں،بھارت پر جنگی جنون سوار ہے وہ خطے میں بدامنی پھیلاناچاہتاہے، موجودہ سلیکٹڈ حکومت بارے اپنے موقف پرقائم ہے،

تاہم اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے،ہماری امن پسندی کو ہماری کمزوری ہرگز نہ سمجھاجائے،وطن عزیزکی طرف کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو 65کی یاد تازہ کردیں گے،ان خیالات کااظہارانہوں نے پشاور میں جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے سابق سیکرٹری اطلاعات حاجی محمدابراہیم کی گھرصحافیوں کے سوالوں کادیتے ہوئے کیا،اس موقع پرسینیٹرحاجی غلام علی،عبدالجلیل جان اورڈسٹرکٹ ممبرحاجی زبیرعلی سمیت دیگر بھی موجود تھے،انہوں نے حاجی محمدابراہیم کی فاتحہ خوانی اورپسماندگان کے ہمدردی کااظہارکیا،مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ کشمیر کے بار ے میں حکومتی  خارجہ پالیسی انتہائی کمزورہے،جس کا بھارت بھرپورفائدہ اٹھارہاہے،بھارتی جارحیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی پر کلسٹرٹوئے بم گراناافسوسناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،حکومت کو اپنی پالیسیوں پر غورکرنے کی اشد ضرورت ہے۔ قائد جمعیت علماء اسلام مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور لائن آف کنٹرول پر کلسٹر بم کے استعمال کی بھرپورمذمت کرتے ہیں،بھارت پر جنگی جنون سوار ہے وہ خطے میں بدامنی پھیلاناچاہتاہے، موجودہ سلیکٹڈ حکومت بارے اپنے موقف پرقائم ہے،تاہم اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے،ہماری امن پسندی کو ہماری کمزوری ہرگز نہ سمجھاجائے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…