اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

امریکی صدر سے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان انتہائی ریلیکس نظر آئے،ٹرمپ نے مرکزی دروازے سے باہر آکراستقبال کیا

datetime 22  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی باڈی لینگوئج انتہائی مثبت تھی ۔سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈپلومیسی میں  باڈی لینگوئج بڑی اہمیت کی حامل ہوتی۔ملاقات میں دونوں رہنما انتہائی ریلیکس ماحول میں نظر آئے۔انہوں نے کہا کہ اس ملاقات میں ہمارا فوکس باہمی تعلقات ہے جس میں

تجارت،سرمایہ کاری اور دیگر امور شامل ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں قومی لباس شلوار قمیض زیب تن کر رکھی تھی۔ عمران خان نے اپنی پسندیدہ پشاوری چپل پہنی۔وزیر اعظم عمران خان کی وائٹ ہاؤس آمد پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مرکزی دروازے سے باہرہے استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پرجوش مصافحہ کیا جبکہ اس موقع پردونون کے چہروں پرمسکراہٹ نمایاں تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…