حافظ سعیدکی گرفتاری کی وجہ عالمی اداروں کا دباؤ قرار عمران خان کے دورہ امریکاسے قبل بڑی گرفتاری نے کئی سوالات اُٹھا دئیے

17  جولائی  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حافظ سعید احمد کی گرفتاری نے کئی سوالات کو جنم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عمران یعقوب نے حافظ سعید کی گرفتاری پر ردعمل دیا ہےکہ پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افراد کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں جبکہ پچھلے کچھ ماہ سے ان کاروائیوں میں کافی تیزی آئی ہے ۔ ان کاکہنا تھا کہ امکان یہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ حافظ سعید کو گرفتار کر لیا جائے گا ۔حافظ سعید پر مختلف نوعیت کے مقدمات درج ہیں ۔ بھارت حافظ سعید احمد پر الزامات لگاتا رہا جس کی ہمیشہ تردید کی جاتی رہی لیکناس بات سے

انکار نہیں کیا جاسکتا کہ حافظ سعید کی گرفتاری کیلئے پاکستان پر عالمی دبائو تھا ۔ اسی پرسینئر تجزیہ نگار برگیڈئیر (ر)کہا ہے کہ حافظ سعید احمد کی گرفتاری عالمی دبائو کی وجہ سے عمل میں آئی کیونکہ وزیراعظم عمران خان امریکا کے دورے پر جانے والے ہیں جبکہ امریکا نے بی ایل کو دہشگرد تنظیم ڈکلیئر کیا ہے ،  سعید احمد سے متعلق دہشت گردی کے کوئی ثبوت موجود ہیں ۔ واضح رہے کہ کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…