منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ملک سے پاکستان ترسیلات زر بھیجنے والے پاکستانیوں کیلئے ”مراعاتی کارڈ“ لانچ کرنے کا فیصلہ، متعدد بڑی سہولیات حاصل ہوں گی

datetime 15  جولائی  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرون ملک سے پاکستان ترسیلات زر بھیجنے والے پاکستانیوں کیلئے ”مراعاتی کارڈ“ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ”وہ قانونی ذرائع سے ترسیلات زر بھجوانے والوں کے لیے مراعاتی کارڈ لانچ کرنے پر کام کر

رہے ہیں جس سے انہیں بہت ساری سہولیات حاصل ہوں گی۔“ معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے بیرون ملک سے ترسیلات زر بھجوانے والے پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک سے ترسیلات میں اضافہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت پر یقین رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…