منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چائے کے پیسے مانگنے پر طالبعلم نے پٹرول چھڑک کر ہوٹل مالک آگ لگا دی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

ملتان۔۔۔۔ ممتاز آباد میں واقع نجی ہوٹل میں گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج کے طالب علم معین اور معاویہ چائے پینے جاتے اور پیسے دیے بغیر آ جاتے تاہم ہوٹل مالک نعیم کی جانب سے چائے کے پیسے طلب کرنے پر طالبعلم نے پٹرول چھڑک کر ا گ لگا دی جس سے ہوٹل مالک جھلس گیا تاہم امدادی ٹیموں کے ذریعے زخمی نعیم کو نشتر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق ہوٹل مالک نعیم کا ساٹھ سے ستر فیصد جسم جھلس گیا ہے جس کے باعث اس کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…