منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کسی بھی رشتے میں مضبوطی کی علامت اعتماد ہے : فلمسٹار ریما

datetime 6  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ کسی بھی رشتے میں مضبوطی کی علامت اعتماد ہے ، اگر میاں بیوی کے درمیان اعتماد نہ ہو تو زندگی گزارنا محال ہو جائے ، مردوںکو خدا کی ذات نے بڑا دل دیا ہے اور میری خوش قسمتی ہے مجھے آئیڈل شوہر ملا ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ انسان اپنے ضمیر کو حسد کی آلودگی سے بچائے تو اندر کی خوبصورتی خود بخود نظر آتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرے شوہر ہر حوالے سے

بھرپور تعاون کرتے ہیں اور میں بھی ان کی خواہاشات کا احترا م کرتی ہوں۔ انہوںنے کہاکہ شوہر کو گلوکار مہدی حسن بہت پسند ہیں اور ان کا گانا ’’ میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہوں گا ‘‘ اکثر سنتے رہتے ہیں ۔ ریما نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ میاں بیوی کے درمیان نوک جھونک معمولی بات ہے اور میرا خیال ہے یہ بھی ازدواجی زندگی کا حسن ہے ۔لیکن اس نوک جھونک کو شدید لڑائی میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…