جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

کرینہ اور میں ایک ساتھ بہت برے لگتے تھے،شاہد کپور

datetime 6  جولائی  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے اپنی اور کرینہ کی ایک پرانی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کرینہ اور میں ایک ساتھ بہت برے لگتے تھے۔بالی ووڈ کی بے بو کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2000 میں فلم ’ریفیوجی‘ سے کیا، کرینہ کے بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے 3 سال بعد شاہد کپور نے فلم ’عشق وشق‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا اور راتوں رات اسٹار بن گئے۔شاہد کپور کے سٹار بننے کی دیر تھی کہ بالی

ووڈ میں اْن کی اور کرینہ کی دوستی کے چرچے ہونے لگے جس کے بعد 2004 میں کرینہ اور شاہد کی پہلی فلم ’فدا‘ ریلیز ہوئی۔ دونوں کی یہ فلم باکس آفس پر اچھا بزنس کرنے میں کامیاب رہی جبکہ کرینہ اور شاہد بھی ایک دوسرے کے دل میں جگہ بنانے میں کافی حد تک کامیاب ہوگئے تھے۔اگلے دو سالوں میں کرینہ اور شاہد کی مزید دو فلمیں ریلیز ہوئیں ’36 چائنا ٹائون اور چھپ چھپ کے‘ ان دونوں فلموں نے بھی باکس آفس پر ایسا ہی ریکارڈ توڑ بزنس کیا جیسے ان کی پہلی فلم نے کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…