جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سلمان خان فلم ’’دبنگ تھری‘‘ کیلئے اپنا وزن 7کلو کم کریں گے

datetime 5  جولائی  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’دبنگ 3‘‘ میں نوجوان نظرآنے کیلئے کڑی محنت شروع کر دی ہے، وہ اپنا وزن 7 کلو تک کم کرینگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم ’’دبنگ 3‘‘ کی کہانی پچھلی دونوں فلموں سے مختلف ہے جس میں کہانی کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایک حصے میں سلمان مشہور چلبل پانڈے کے کردار میں نظرآئینگے۔

جبکہ فلم کے دوسرے حصے میں چلبل پانڈے کا ماضی دکھایا جائے گا جب چلبل پانڈے پولیس والا نہیں تھا اور رابن ہڈ بن کر لوگوں کی مدد کیا کرتا تھا۔سلمان خان رابن ہڈ والے کردار میں نوجوان نظر آئیں گے جس کے لئے انھوں نے اپنا وزن کم کرنا شروع کر دیا ہے، ان کے ٹرینر ان کو مختلف ورزشیں کروا رہے ہیں تا کہ فلم کی شوٹنگ سے پہلے وہ کریکٹر میں پورے ڈھلے نظر آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…