ٹوکیو(آن لائن) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 4.2 ین (2.2 فیصد) گر کر 191 ین (1.76 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 90 یوان کم ہوکر 11325 یوان (1651 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اگست کے لیے سودے 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 146.4 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں