جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگرآپ کو زندگی میں کامیابی کی خواہش ہے تو اپنی ان عادات سے فوری چھٹکارا پائیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2015 |

زندگی میں کامیابی کی خواہش ہر انسان کو ہوتی ہے لیکن کچھ بری عادات کی وجہ سے یہ کامیابی مل نہیں پاتی۔آئیے آپ کو کچھ ایسی عادات کے بارے میں بتاتے ہیں جن سے نجات حاصل کرکے آپ کامیاب ہوسکتے ہیں۔
مسئلے سے بھاگنا
اگر آپ کو کوئی مشکل درپیش ہوتو اس سے بھاگنے کی بجائے بہادری سے اس کا سامنا کریں۔
خود سے جھوٹ بولنا
ایک سچ ہزار سُکھ والامحاورہ تو آپ نے سن رکھا ہوگا اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسان کو ہمیشہ سچ بولنا چاہیے اور جھوٹ سے بھاگنا چاہیے کہ جھوٹ کی عادت زندگی کو تباہ کردیتی ہے۔
یہ انسان کی جبلت میں شامل ہے کہ وہ خوف زدہ رہتا ہے لیکن ہر وقت انجانے خوف سے نکلنا بھی ضروری ہے ورنہ کامیابی ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے۔

news-1433166338-6084_large
خودغرضی
کبھی بھی خودغرضی کا مظاہرہ نہ کریں کیونکہ زندگی کی کامیابی کا راز دوسروں کے لئے قربانی دینے میں پنہاں ہے۔
بہت زیادہ سوچنا
سوچنا ایک اچھی بات ہے لیکن بلاوجہ ہر بات پر سوچ میں ڈوبنے سے نہ صرف صحت تباہ ہوجائے گی بلکہ کام بھی نہیں ہوگا۔
علم کو دبا کررکھنا
کبھی بھی علم کو دبا کر مت رکھیں بلکہ اسے دوسروں تک پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کریں کہ اس طرح آپ کو ایک ذہنی سکون میسر آئے گا۔

نکتہ چینی
بلاوجہ تنقید اور نکتہ چینی سے پرہیز کریں کیونکہ اس طرح آپ کسی دوسرے کی اچھی بات کی حوصلہ افزائی نہ کرپائیں گے۔
شکایت کرنا
اپنی قسمت سے ہر وقت شکایت مت کرتے رہیں بلکہ اپنے مقصد کے لئے کوشش کریں اور باقی خدا پر چھوڑ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…