بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں بھی جلوے بکھیرنے کی خواہش ظاہر کر دی

datetime 29  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں بھی جلوے بکھیرنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والی باربی ڈول کے نام سے مشہوراداکارہ کترینہ کیف نے اب ہالی ووڈ میں انٹری کیلئے خواہش ظاہر کر دی ۔ رپورٹس کے مطابق پریناکا

اوردپیکا کے بعد اب اداکارہ ہالی ووڈ کے پراجیکٹ میں کام کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ اداکارہ اسکرپٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ کریں گی کہ انہیں کسی بھی ہالی ووڈ پراجیکٹ میں کام کرنا ہے یا نہیں۔رپورٹس کے مطابق اداکارہ پچھلے دنوں ’فاکس اسٹوڈیوز‘ کے مالکان سے رابطے میں تھیں جبکہ یہ افواہیں بھی گردش کررہی تھیں کہ وہ ہالی ووڈ فلم ایونجرز کے اسٹار’جیریمی رینر‘ کے ساتھ کوئی پراجیکٹ کرنے جارہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…