جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

بچوں کو دولت مند بننے کی ترغیب

datetime 3  جون‬‮  2015 |

اطلاعات کے مطابق چین میں کچھ والدین اپنے بچوں کو بڑے ہو کر دولت حاصل کرنے کی طرف راغب کرنے کے لیے مال و دولت کی جھلکیاں دکھا رہے ہیں۔  چین یوتھ ڈیلی کی ایک رپورٹ کے مطابق 300 سے زائد والدین اپنے بچوں کو چنگ یوان شہر میں ایک عالیشان گھر کا دورہ کرانے گئے تاکہ ان کے بچے بڑے ہو کر امیر بننے کی کوشش کریں۔چین میں یکم جون کو ’چلڈرن ڈے‘ یعنی بچوں کا دن منایا جاتا ہے اور کئی والدین اپنے بچوں کو چھٹی کے دن عجائب گھر یا پارکوں میں لے کر جاتے ہیں۔ لیکن بعض والدین نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے بچوں کو ’دولت کا سبق‘ دینا زیادہ پسند کریں گے۔

parents

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…