ممبئی (این این آئی)ارباز خان سے طلاق لینے کے بعد اگرچہ ملائیکااروڑا نے عمر میں اپنے سے گیارہ سال چھوٹے ارجن کپور کے تعلقات قائم کر لیے ہیں تو دوسری جانب ارباز خان نے بھی ملائیکا کو طلاق دینے کے بعد برطانوی ماڈل سے تعلقات کا اعتراف کرلیا ہے-ارباز خان اپنے ایک انٹرویو میں اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ ملائیکا سے طلاق لینے کے بعد 29 سالہ اطالوی ماڈل جیورجیا ایڈریانی کے ساتھ تعلق میں ہیں۔ارباز خان کی گرل فرینڈ جیورجیا ان سے عمر میں 22 سال چھوٹی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































