جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

معروف گلوکارعزیز جسوال کا نیا گیت ’’ کیا یہی ہے پیار‘ ‘ ریلیز

datetime 28  جون‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)معروف گلوکار عزیر جسوال کا محبت سے بھری داستان پر مبنی نیا گیت ’ کیا یہی ہے پیار‘ ریلیز کردیا گیا۔بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عزیر جسوال کی آواز میں گائے ہوئے کوک اسٹوڈیو کے کئی گیت آج بھی اْن کے مداحوں کے ذہنوں میں تازہ ہیں، اْن کے مقبول ترین گانوں کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے، تاہم اب عزیر نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کے لئے نیا گیت جاری کردیا جوکہ کسی بھی سننے والوں کو ماضی میں لے جائے گا۔گلوکار عزیر

جسوال نے یوٹیوب پر نیا گانا ’کیا یہی ہے پیار‘ ریلیز کردیا ہے، محبت کی داستان پر مبنی اس گیت کی ویڈیو مکمل طور پر اینی میٹڈ ہے جس میں ایک شخص ہاتھ میں گلاب کا پھول لئے اپنے ماضی کو یاد کرتا نظر آرہا ہے، جب کہ اس گانے کی خاص بات یہ ہے کہ گیت کی دھن کے ساتھ بول بھی خود عزیر جسوال کے ہیں۔عزیر نے یوٹیوب پر ڈسکرپشن میں لکھا کہ ہم میں سے وہ لوگ جوکہ نہ جانے کتنی بار محبت میں گرفتار ہو چکے ہیں لیکن اْن میں سے ہم کسی ایک کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…