جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

امریکی ماڈل ارب پتی کائلی جینر بغیر میک کیسی دکھتی ہیں؟ تصویر وائرل

datetime 28  جون‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی) معروف امریکی ماڈل کائیلی جینر دنیا کی کم عمر ارب پتی کا اعزاز رکھنے والی خاتون ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں اور انسٹا گرام پر سب سے زیادہ لائیک کی جانے والی تصویر کا اعزاز بھی ان کے پاس رہا ہے جو بعد ازاں ایک انڈے کی تصویر نے توڑا۔وہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں میک اپ سے بنی سنوری ہوتی ہیں چنانچہ پسند بھی کی جاتی ہیں لیکن گزشتہ دنوں انہوں نے اپنی ایک بغیر میک اپ کے تصویر پوسٹ کر دی جس پرپاکستانیوں کو ایسا جھٹکا لگا کہ جس کا اندازہ ان کے کمنٹس سے ہی کیا جا سکتا ہے۔ایک صارف نے اس تصویر پر

کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اس تصویر کو دیکھ کر میں کہہ سکتا ہوں کہ میری پوری زندگی ہی جھوٹ ہے۔ایک اور شخص نے لکھا کہ مجھے یہ تصویر دیکھ کر شدید جھٹکا لگا۔ پلیز کچھ میک اپ کر لو کائیلی۔ ایک لڑکی نے کمنٹس میں لکھا کہ ہم اپنے مصنوعی پن پر کتنا خوش ہوتے ہیں ناں۔بعض لوگوں نے تو اس تصویر کو پرانی قرار دے دیا۔ ایک نے لکھا کہ یہ تصویراس وقت کی ہے جب کائیلی نے پلاسٹک سرجری ابھی نہیں کروائی تھی۔ایک صارف، جس کا تعلق شاید پی ٹی آئی سے تھا، نے عائشہ گلالئی کو درمیان میں گھسیٹتے ہوئے لکھا کہ پہلی نظر میں تو مجھے لگا کہ یہ عائشہ گلالئی کی تصویر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…