جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حقیقی زندگی میں سلطان میں نہیں بلکہ میرے والد ہیں : سلمان خان

datetime 25  جون‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بتادیا کہ حقیقی زندگی میں سلطان وہ نہیں بلکہ ان کے والد ہیں۔اگر شاہ رخ خان کو بالی ووڈ کا کنگ کہا جاتا ہے تو سلمان خان بالی ووڈ کے سلطان ہیں اورفلم انڈسٹری پر راج کرنے کے ساتھ کروڑوں دلوں پر حکمرانی کرتے ہیں۔ تاہم سلمان خان کی یہ بادشاہت صرف بالی ووڈ تک ہی محدود ہے اصل زندگی کا سلطان کوئی اورہی ہے جس کے بارے میں سلمان خان نے خود ہی بتادیا۔

حال ہی میں سلمان خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کے والد سلیم خان ماضی کا مقبول گیت ’’سہانی رات ڈھل چکی‘‘ گاتے نظر آرہے ہیں جب کہ سلمان خان بھی اپنے والد کی آواز میں آواز ملاتے نظر آرہے ہیں۔یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سلمان خان نے بتایا کہ ان کی فیملی کے اصل سلطان اورٹائیگر ان کے والد ہیں۔ گزشتہ روزشیئر کی گئی اس ویڈیو کو اب تک 24 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…