کراچی(یواین پی)اداکارہ ثنا جاوید نے کہا کہ جاندار کردار اور عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں ،عمران عباس کے ساتھ میری جوڑی پسند کی جارہی ہے ہم نے اب تک جو بھی سیریل کی اسکو پسند کیا گیا اس بار میں اورعمران عباس ایک بار پھر نئی ڈرامہ سیریل ‘ڈر خدا سے ’ میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مذکورہ ڈرامہ سیریل کے سیٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ڈرامے کے موضوع میں معاشرے کی تنگ ذہنیت کو شامل کیا گیاہے۔
عمدہ سکرپٹس فنکار کی پرفارمنس کو چار چاند لگا دیتے ہیں:ثنا جاوید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































