منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فلم ہوبس اینڈ شا 31جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

datetime 26  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس( آن لائن )ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس فرنچائز کی فلم ہوبس اینڈ شا اب 31جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس فرنچائز کی فلم ہوبس اینڈ شا پہلے یکم اگست کو ریلیز ہونی تھی لیکن اب یہ ایک دن قبل 31جولائی کو سینما گھروں

کی زینت بنے گی۔ہدایتکارڈیوڈ لیچ کی ایڈونچر سے بھرپوراس فلم کی کاسٹ میں ڈیوین جانسن،ادریس البا، جیسن سٹیتھم، ونیسا کربی،ہیلن مرن،رومن رینز اور ایڈی مارسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔انتہائی تیز رفتار کاروں اور بدلے کی آگ میں جلتے خطروں کے کھلاڑیوں کے بے مثال ایکشن کا تڑکا لئے اس فلم کو نیل ایچ موریٹیزاورکرس مورگن نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…