میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہیں، بلاول بھٹوزر داری کا فواد چوہدری سے مکالمہ،فواد چوہدری کا حیرت انگیزجواب،ایک دوسرے سے گلے ملتے دیکھ کرشرکاء ششدر

25  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ ہاؤس میں بلاول بھٹو ز داری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے درمیاں دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ منگل کو بلاول بھٹو زرداری نے فواد چوہدری سے مکالمہ کیا کہ میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہیں، فواد چوہدری نے جواب دیاکہ میں آپ کیلئے راستہ صاف کررہا ہوں، بلاول بھٹو اور فواد چوہدری ایک دوسرے سے گلے ملے، اس موقع پربلاول بھٹو اور فواد چوہدری نے مسکراتے ہوئے ایک دوسرے سے خیریت دریافت کی۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…