نیویارک۔۔۔۔ اداکارہ و گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر برٹنی اسپیئر رواں برس گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔شوبز رپورٹس کیمطابق 2014 میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں کی لسٹ بھی گوگل نے جاری کر دی ہے جس میں رواں برس برٹنی اسپئیر گوگل پر سب سے ذیادہ سرچ ہونے والی اداکاراؤں میں پہلے نمبر پر ہیں حالانکہ وہ کچھ عرصے کے لیے انڈسٹری سے غائب بھی رہیں، بعد ازاں انھوں نے جارحانہ کم بیک کرکے اپنا نام دوبارہ کمایا۔ اداکارہ ، فیشن ڈیزائنر اور گلوکارہ ریحانا کئی میگزین کے فرنٹ پیج کی زینت بنی اور یہ جوشیلی ا?رٹسٹ گوگل پر سرچ ہونے والی اداکاراؤں میں دوسرے نمبر پر رہیں۔ جرمن ٹیلی ویڑن کی دلکش میزبان اور ماڈل لینا جیکی اپنے کام میں مہارت رکھنے والی ا رٹسٹ ہیں۔گوگل پر سرچ ہونے والی سیلبرٹیز میں لینا تیسرے نمبر پر ہیں۔ گلوکارہ ، کمپوزر، ماڈل اور ڈانسر شکیرا مشہور خواتین اداکاروں میں سے ایک ہیں، گوگل پر سرچ ہونے والی سیلبرٹیز میں شکیرا چوتھے نمبر پر ہیں۔ میلی سائرس کا نام اگر اس لسٹ میں نہ ہوتا تو یہ ان کے ساتھ نا انصافی ہوتی۔ یہ تمام نام 2014ء4 میں تمام انٹرٹینمنٹ میگزین اور ویب سائٹس پر نظر ا?ئے جس کی وجہ سے گوگل پر سرچ ہونے والوں کی لسٹ میں بھی یہی نام ہیں۔
برٹنی اسپیئر گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا















































