جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مٹھی، غذائیت کی کمی سے3بچے انتقال کرگئے

datetime 24  جون‬‮  2019 |

تھرپارکر (این این آئی)سول ہسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کی وجہ سے3بچے انتقال کرگئے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق سول ہسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اورمختلف امراض کی وجہ سے2 بچے انتقال کرگئے۔انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں 1 سال،دو روز اور نومولود ہے۔رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد56ہوگئی جبکہ رواں سال میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 404 ہو گئی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…