جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق مس ایشیا پیسیفک دیاعلی نے دبئی میں بیاہ رچا لیا

datetime 22  جون‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن ) سابق مس ایشیا پیسیفک اور نامور ماڈل دیا علی نے دبئی میں شادی کرلی۔شادی کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا ہے جس کے بعد انہیں انکے مداحوں اور دوستوں کی طرف سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔دیا علی پاکستان میں

ماڈلنگ اور اداکاری کرچکی ہیں، کئی عالمی فیشن مقابلوں میں بھی حصہ لیا اور 2016 میں مس ایشیا پیسیفک کا ٹائٹل جیتا۔ دیا علی دو برس قبل دبئی منتقل ہوگئی تھیں جہاں انہوں نے 2 روز قبل شادی کرلی، تقریب میں ان کے دوست اور قریبی رشتہ دار شریک تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…