منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام

datetime 22  جون‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن) پی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی میعاد ختم ہونے میں 8 دن باقی رہ گئے مگر ابھی تک صرف ایک ہزار افراد اپنے اثاثے ظاہر کر سکے بیرون ملک 1 لاکھ 52 ہزار خفیہ اکاونٹس ہولڈر نے بھی اسکیم میں عدم دلچسپی کا اظہار کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی سکیم کے تحت صرف 1 ہزار لوگوں نے اثاثے

ظاہر کیے، ایمنسٹی اسکیم کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل کرنا مشکل ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی کے لیے 6 ہزار سے زائد افراد نے ویب سائٹ استعمال کی، اسکیم کیلئے درخواست دینے والوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، ایمنسٹی اسکیم کے آخری دنوں میں تیزی آئے گی۔ آئی ایم ایف پروگرام کے باعث سکیم کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…