ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

مختلف اپوزیشن جماعتوں کے5نہ ہی 10بلکہ کتنے ممبران قومی اسمبلی گرفتا ر ہونے والے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا‎

datetime 19  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی گرفتاری کا دعویٰ کر دیا۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ چند دنوں میں اپوزیشن جماعت کے 15 ایم این اے گرفتار ہوں گے جب کہ کچھ تو پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں۔

ان کے جرائم بہت جلد سب کے سامنے آ جائیں گے،اگرچہ اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ بجٹ سے پہلے ہمارے ارکان اسمبلی کو گرفتار کیا جائے گا تاہم انہوں نے جرائم ہی بہت کیے ہیں جو سب کے سامنے آ جائیں گے۔واضح رہے کہ اس وقت آصف زرداری ، سعد رفیق، حمزہ شہباز و دیگرجیلوں میں موجو دہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…