اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑا کریک ڈاؤن،کروڑوں کے واجبات کی عدم ادائیگی،اسلام آباد میں متعدد سرکاری اداروں کی بجلی منقطع

datetime 17  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں دو کڑوڑ سے زائد واجبات کی عدم ادائیگی پر متعدد سرکاری اداروں کی بجلی منقطع کر دی گئی۔ترجمان آئیسکو کے مطابق سی ڈی اے چیرمین آفس اور ذیلی دفاتر کے ذمے ایک کروڑ 50 لاکھ کے واجبات ہیں،وزارت تعلیم نے آئیسکو کو واجبات کی مد میں 3 لاکھ 86 ادا کرنے ہیں۔ ترجمان کے مطابق چیف کمشنر اسلام کے دفاتر کے ذمے 26 لاکھ 43 ہزار کے واجبات ہیں،پی ڈبلیو ڈی 44 لاکھ سے زائد کا ناہندہ ہے۔ ترجمان آئیسکو کے مطابق آئیسکو چیف نے پرائیویٹ اور سرکاری اداروں سے بجلی واجبات بروقت ادا کرنیکی درخواست کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…