جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

فرشتہ مہمند قتل کے واقعہ پر گلالئی اسماعیل کی متنازعہ تقریر پر مقدمہ،عدالت نے درخواست پربڑا فیصلہ سنادیا

datetime 17  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) ایڈیشنل سیشن جج نے فرشتہ مہمند قتل کے واقعہ پر گلالئی اسماعیل کی متنازعہ تقریر پر مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی۔ پیر کو فرشتہ مہمند قتل کے واقعہ پر گلالئی اسماعیل کی متنازعہ تقریر پر مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کی۔درخواست گزار کے وکیل راجہ رضوان عباسی عدالت میں پیش ہوئے۔واقعہ کے عینی شاہد ماجد محمود نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا،عدالت نے کیس کو سماعت کیلئے منظور کرلیا۔عدالت نے کیس کی سماعت انیس جون تک ملتوی کردی۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…