اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت مخالف تحریک کی شروعات،چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تیاریاں، عوامی نیشنل پارٹی بھی میدان میں،بلاول اورمریم کو اہم تجویز دیدی

datetime 17  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے بلاول بھٹو اور مریم نواز کو چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تجویز دے دی۔پیر کو اپنے بیان میں زاہد خان نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں ملکر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹائیں۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں ملکر صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تحریک لائیں۔انہوں نے کہاکہ صادق سنجرانی کو ہٹانے کے بعد چیئرمین سینیٹ کے لئے متفقہ امیدوار لایا جائے۔انہوں نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانا ناگزیر ہے۔انہوں نے

کہاکہ بلاول بھٹو اور مریم نواز حکومت مخالف تحریک کے لئے سنجیدہ ہیں تو چیئرمین سینیٹ کو ہٹائیں۔انہوں نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے معاملے پر اے این پی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ کھڑی ہوگی۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد بحال کروانے کے لئے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ کو نہ ہٹایا گیا تو عوام بلاول بھٹو اور مریم نواز پر اعتماد نہیں کرے گی۔زاہد خان نے کہاکہ حکومت مخالف تحریک کی شروعات چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے سے کی جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…