ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

خلائی مخلوق کیخلاف سینہ سپر خفیہ اہلکار باکس آفس پر چھا گئے

datetime 17  جون‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی) خلائی مخلوق کیخلاف سینہ سپر خفیہ اہلکار باکس آفس پر چھا گئے، ہالی وڈ ایکشن فلم ’’مین ان بلیک فور‘‘ نے پہلے ہفتے دو کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر کما لئے۔ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’مین ان بلیک فور‘‘ کا باکس آفس پر راج پہلے تین روز میں

ریکارڈ کمائی کر لی۔پالتوجانوروں کی شرارتوں پر بنی فلم ’’دی سیکرٹ لائف آف پیٹس ٹو‘ نے دو کروڑ اڑتیس لاکھ ڈالر کمائے ہیں۔ جادوئی چراغ کے جن کی کہانی فلم الہ دین نے ایک کروڑ سرسٹھ لاکھ ڈالر بزنس کر کے باکس آفس پر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…