منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

وینا ملک سے دوستی کا قصہ ماضی کا حصہ بن چکا ہے : ببرک شاہ

datetime 17  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) نامور اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ وینا ملک سے دوستی کا قصہ ماضی کا حصہ بن چکا ہے ، اب دونوں اپنی اپنی زندگی میں مگن او رخوش ہیں۔ ایک انٹر ویو میں ببرک شاہ نے اپنے کیرئیر کی پہلی فلم میں وینا ملک کے مد مقابل کام کیا جس کے بعد ہماری دوستی ہو گئی او ریہ طویل عرصہ تک قائم رہی ۔ انہوں نے کہا

کہ میں وینا ملک سے شادی بھی کرنا چاہتا تھا لیکن انہوں نے ساتھ نہیں دیا ۔ ببرک شاہ نے کہا کہ وینا ملک نے بھارت میں فلم کا معاہدہ کرلیا او ر مجھے فون پر بتایا کہ میں فلم کرنے کے لئے بھارت جارہی ہوں جس کے بعد اختلافات پیدا ہو گئے اور پھر دوستی میں دڑاڑ آ گئی ۔ ببرک شاہ نے کہا کہ جو جہاں ہے میں سب کی خوشی کے لئے دعا گو ہوں ۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…