اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

برقعہ پہن کر لڑکی سے ملنے جانے والا پولیس کانسٹیبل پکڑا گیا،ہل علاقہ نے عبرت کا نشان بناڈالا

datetime 16  جون‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) رحیم یار خان کے علاقہ میں برقعہ پہن کر معشوقہ سے ملنے جانے والا پولیس کانسٹیبل پکڑا گیا،ہل علاقہ خوب درگت بنائی۔ بتایاگیا ہے کہ خان پورتھانہ سٹی خان پور کا پولیس کانسٹیبل برقعہ پہن کر معشوقہ کو ملنے بیوٹی پارلرظاہرپیر گیا جہاں اہل علاقہ نے شک گزرنے پر ججہ

عباسیاں کے قریب پکڑ کر درگت بنا ڈالی۔پولیس کانسٹیبل کا کارڈ بر آمد ہونے پر پولیس کے حوالے کر دیا۔کانسٹیبل نے کہا کہ وہ پہلے بھی کئی بار معشوقہ کو ملنے ظاہرپیر پہنچا ہوں آج لوگوں نے پکڑ لیا۔ڈی پی او رحیم یار خان نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔کانسٹیبل کو معطل کر کے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…