ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

ماورا حسین کی رشی کپورکیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 16  جون‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی بالی ووڈ اداکار رشی کپور کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔بھارتی فلموں کے نامور اداکار رشی کپور گزشتہ 8 ماہ سے کینسر کے علاج کے سلسلے میں نیویارک میں موجود ہیں۔ اس عرصے میں بہت سی بالی ووڈ شخصیات نے ان کے ساتھ ملاقات کی ہے تاہم پاکستان فلم انڈسٹری سے پہلی بار اداکارہ ماورا حسین نے رشی کپور سے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔

رشی کپور نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ماورا کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ماورا حسین اپنی دوست کے ساتھ۔ ان دونوں سے مل کر اچھا لگا۔واضح رہے کہ ماورا حسین ماضی میں رشی کپور کے بیٹے رنبیر کپور کے لیے پسندیدگی کا اظہار کرچکی ہیں اور صرف ماورا ہی نہیں بلکہ رنبیر کپور بھی ماورا پر فدا ہوچکے ہیں جب کہ بھارتی میڈیا میں دونوں کے رشتے پر کافی چرچا بھی ہواتھا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…