لاہور خبر تونسہ شریف میں بےگھراوربے آسرا افراد کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب جناب سردار عثمان خان بزدار صاحب کے حکم پر“ پناہ گاہ “ کی تعمیر کےلیے فنڈ جاری کر دیے گئے ہیں۔منگروٹھہ روڈ پر “ پناہ گاہ “ کی تعمیر کےلیے کام شروع کردیاگیاہے۔ یہ پراجیکٹ اور دیگر فلاحی کام ہنگامی بنیادوں ہر مکمل کیے جارہے ہیں ۔