اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نےاسلام آباد اور لاہور میں سوشل میڈیا سیل قائم کر دیا جدید سافٹ وئیر نصب، خصوصیات جان پرآپ دنگ رہ جائینگے

datetime 15  جون‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف کی جانے والی تنقید سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد اور لاہور میں پارٹی کا سوشل میڈیا سیل قائم کر دیا ہے۔ جس کے ذریعے پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر حکومت کے خلاف ہونے والی تنقید کو تبدیل کر سکے گی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اس مقصد کے لئے دونوں شہروں میں بنائے جانے والے میڈیا سیل میں

خصوصی سافٹ ویئر نصب کر دیا ہے۔ جس کے استعمال سے حکومت کے خلاف کئے جانے والے پراپیگنڈے کو نہ صرف مانیٹر کیا جا سکے گا بلکہ وفاقی اور صوبائی وزراء کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر کی جانے والی حکومت کی تعریف کو بھی مانیٹر کیا جا سکے گا جبکہ سافٹ ویئر کے ماہرین سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید میں استعمال کئے جانے والے الفاظ کو تبدیل کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…