اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب میں مزید چار ڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ،بجٹ میں رقم مختص

datetime 14  جون‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) پنجا ب حکومت نے آئندہ مالی سال 2019-20ء کے بجٹ میں چار ڈیموں کی تعمیر کے لئے ابتدائی رقم کے طو رپر 2ارب50کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے۔ انگوری ڈیم کی تعمیر کیلئے ابتدائی رقم ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، انگوری ڈیم کی تعمیر پر کل لاگت کا تخمینہ 40ارب روپے ہے۔مانگا ڈیم کیلئے

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 30کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ اس ڈیم کی تعمیر پر کل لاگت کا تخمینہ1ارب 10کروڑ روپے ہے۔ گھمبییرڈیم کیلئے بھی ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ڈیم پر کل لاگت کا تخمینہ 6ارب 5کروڑ روپے ہے، ڈیرہ غازی میں منی ڈیم کیلئے بھی 20کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…