اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

انتظار کی گھڑیاں ختم، مون سون کی بارشیں کب شروع ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 14  جون‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) انتظار کی گھڑیاں ختم، مون سون کی بارشیں کب شروع ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنادی،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ جون کے آخری ہفتہ میں پری مون سون کی پیش گوئی کر دی ہے اور کہا ہے کہ جون کے آخری ہفتے میں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے موسم بہتر ہو جائے گا۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا ایک کمزور سسٹم آج کسی وقت لاہور میں داخل ہو جائے گا جس کے باعث آج رات یا اتوار کے روز شدید آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان ہے جبکہ جمعہ کے روز شہر میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ شہر کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…