اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار،سرتاج عزیز،شاہد خاقان عباسی،احسن اقبال حکومت کی مدد کو تیار،ن لیگ نے تحریک انصاف کو بڑی پیشکش کردی

datetime 14  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے وزیر اعظم کے خطاب کو تھانیدار کی زبان قرار دیدیا۔ جمعہ کو مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عبد القیوم نے کہاکہ وزیر اعظم کا خطاب تھانیدار کی زبان تھی،وزیر اعظم کو تھانیدار کی زبان نہیں بولنی چاہیے۔ سینیٹر عبدالقیوم نے

ن لیگ کی جانب سے حکومت کو معاشی حالات بہتر کرنے کیلئے مدد کی پیشکش کی۔ انہوں نے کہاکہ اسحاق ڈار،سرتاج عزیز،شاہد خاقان عباسی،احسن اقبال حکومت کی مدد کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن)معاشی معاملات میں حکومت کی مدد کو تیار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…