سرکاری ملازمین کی مدت ریٹائرمنٹ میں اضافے سے متعلق حکومت نے بڑاکام کر دیا گیا، ہدایات جاری‎

14  جون‬‮  2019

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم ہائوس نے صوبوں سے سرکاری ملازمین کی مدت ریٹائرمنٹ میں اضافے کے حوالے سے تجویز طلب کی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کو بھجوائے گئے مراسلے میں سرکاری ملازمین کی مدت میں اضافے کے حوالے سے دو روز میں اپنی تجویز سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے باقی صوبوں سے بھی اس معاملے میں تجویز طلب کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…