پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مولانا صاحب نیب والوں نے آپکی زمینیں دیکھ لی ہیں ، اب کیا ہو سکتا ہے ؟ مولانا فضل الرحمان نے یہ زمینیں کب اور کیسے حاصل کیں؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعودنےکہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان غصے میں آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اس مولانا فضل الرحمان شدید غصے میں ہیں کیونکہ انہیں کسی نے بتا دیا ہے کہ نیب والوں نے آپ کی زمینیں دیکھ لی ہیں۔معروف صحافی نے طنزیہ انداز میں

کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی ڈیرہ اسماعیل میں بہت ساری زمینیں ہیں کسی کو پتہ نہیں چلنا چاہیے ، یہ ساری زمینیں مشروف دور کی ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے کان میں کسی نے یہ بات ڈال دی کہ آپ کیخلاف کیس بن سکتا ہے کیوں کہ نیب والوں نے آپ کی زمینیں دیکھ لیں جس کے بعد جمعیت علما (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن غصے میں آ گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…