اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

’’کیا طوطے کا پنجرہ بھی لاکھوں میں بنتا ہے؟‘‘ایوان صدر میں طوطے کے پنجرے کیلئے 19لاکھ روپے کا ٹینڈر جاری ہونے پرصدر عارف علوی برہم،بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان ایوان صدر نے میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پاکستان عارف علوی نے سی ڈی اے کی جانب سے ایوان صدر میں طوطے کیلئے نئے پنجرے کی تعمیرکیلئے جاری کردہ ٹینڈر نوٹس شائع کرنے پر

ایکشن لیتے ہوئے انکوائری کا حکم جاری کیا ہے ۔ ترجمان نے کہا ہے کہ مجاز حکام سے اجازت لئے بغیر یہ ٹینڈر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔صدر پاکستان نے فوری طور پرجاری کردہ ٹینڈر نوٹس کو واپس لینے اور انکوائری شروع کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…