جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ایشا دیول کے ہاں دوسری بچی کی پیدائش

datetime 14  جون‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ 37 سالہ ایشا دیول کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، انہیں پہلے بھی ایک بیٹی ہے۔ایشا دیول ماضی کی مقبول اداکارہ ہیما مالنی اور اداکار دھرمیندر کی بیٹی اور اداکار سنی دیول اور بوبی دیول کی سوتیلی بہن ہیں۔اداکارہ نے رواں برس جنوری میں سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا تھا کہ وہ جلد ہی دوسرے بچی کی ماں بننے والی ہیں۔ایشا دیول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 2017 کے

آخر میں ہوئی تھی۔ایشا دیول کے ہاں پہلے بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی اور اب بھی ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش تین دن قبل 10 جون کو ہوئی اور اداکارہ نے بیٹی کی پیدائش کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا۔ایشا دیول نے دوسری بیٹی کا نام مرایا تختانی رکھا اوران کی پہلی بچی کا نام رادھیا تختانی ہے۔ایشا دیول نے 2012 میں بھارتی صنعتکار تختانی سے شادی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…