جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

”قوم سے خطاب کے دوران میک اپ کیلئے بھی بریک لیا جاتا رہا“ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف کی بات پر قہقہے لگ گئے

datetime 13  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف کے چٹکلے پر قہقے بلند ہوئے۔ گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی نے خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا ثنا اللہ، مریم اورنگزیب کے ہمراہ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کی۔ خواجہ آصف

نے دوران پریس کانفرنس کہا کہ سنا گیا ہے کہ قوم سے خطاب کے دوران میک اپ کے لئے بھی بریک لیا گیا، ہینڈ سم جو ہیں، جب بھی شک ہوتا فوری برش پھیرنا شروع کر دیا جاتا۔ خواجہ آصف کی بات پر نہ صرف پریس کانفرنس کرنے والے تمام رہنما بلکہ صحافیوں نے بھی قہقہ لگایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…