اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز کے سکواڈ میں شامل گاڑی کے ڈرائیور نے ایسی کیا غلطی کی کہ ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی

datetime 13  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن ) کی مرکزی رہنما مریم نواز کے سکواڈ میں شامل گاڑی کے ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے مال گاڑی بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی،لاہور سے کراچی جانے والی مال گاڑی ریلوے ٹریک کے بالکل ساتھ پارک کی گئی گاڑی سے ٹکرا گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے سکواڈ میں شامل فور ویلر ڈالہ کے ڈرائیور نے گاڑی کوٹ لکھپت

کے علاقے سے گزرنے والے ریلوے ٹریک کے انتہائی قریب کھڑی کر دی۔لاہور سے کراچی جانے والی مال بردار ڈرائیور کا ڈرائیور مسلسل ہارن بجاتا رہا لیکن اس کے باوجود گاڑی کے باہر موجود ڈرائیو کو سمجھ نہ آسکی اور ٹرین کے گاڑی کے ساتھ ٹکرانے پر گاڑی زوردار دھماکے سے اچھل کر کئی فٹ دور جا گری۔حادثے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…