اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ہائیکورٹ کا بہت بڑا فیصلہ، 5معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل

datetime 13  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے پانچ مشیروں اور معاون خصوصی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔معطل ہونے والوں میں اجمل وزیر، ضیا بنگش، عبدالکریم ، حیات اللہ اور کامران بنگش شامل ہیں۔یاد رہے کہ

اے این پی کے رہنما خوش دل خان نے معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کے اعلامیے کو چیلنج کیا تھا جس کے بعد آج پشاور ہائیکورٹ نے اہم ترین فیصلہ کرتے ہوئے معاون خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کے اعلامیے کو معطل کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…