جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

آسٹریلیا کیخلاف شرمناک شکست۔۔۔!!! حسن علی اور وہاب ریاض کے منہ سے بالآخر سچ نکل گیا دونوں وسیم اکرم کے پاس گئے اور کیاکہا؟سوئنگ کے سلطان کا اہم انکشاف

datetime 13  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ میں شاداب خان کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ ٹھیک نہیں تھا۔قومی ٹیم ٹانٹن کی پچ کے پریشر میں آگئی، وکٹ جیسی بھی ہو کوئی اپنا مین باؤلر ڈراپ نہیں کرتا، شاداب کو ڈراپ کرنا ویسا ہی تھا جیسا آسٹریلیا اپنے دور میں شین وارن کو ڈراپ کردے، شاداب درمیان کے اوور میں وکٹیں دلواسکتا تھا۔انہوں نے پاکستانی فیلڈنگ کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی فیلڈ

میں کافی سست لگ رہے تھے اور ان میں کوئی جان نہیں تھی، کپتان وکٹ کے پیچھے کھڑا کتنا شور مچاسکتا ہے، کیچز ڈراپ ہوتے ہیں لیکن فیلڈنگ میں پھرتی تو نظر آئے۔ان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ میں پارٹنرشپ نہیں لگ سکی جس کی وجہ سے پاکستان ہدف کا تعاقب نہ کرسکا ، وہاب ریاض اور حسن نے بتایا کہ اگر بیٹسمین وکٹ پر رک جاتے تو رن بنانا مشکل نہیں تھا۔ یاد رہے  ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں گزشتہ رات آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دی تھی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…