جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

زور زور سے بولو۔۔۔!!! ظفر وال جلسے میں نوازشریف مردہ باد کے نعرے مریم نواز بھی پارٹی کارکنوں کا ساتھ دیتی رہیں

datetime 13  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے ظفروال جلسے میں نوازشریف مخالف نعرے لگ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے گزشتہ روز ظفر وال میں جلسہ کیا۔مریم نواز کے جلسے میں کارکنان نے شرکت کی۔لیکن اس وقت دلچسپ صورتحال

پیدا ہوئی جب مریم نواز نے نواز شریف کے حق میں نعرے لگوائے تو لوگوں نے ان کی مخالفت میں نعرے لگا دئیے،پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے نعروں کے جواب میں لوگوں نے ’’نوازشریف مردہ باد‘‘ کے نعرے لگا دئیے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…