جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کا جادوہدایت کار روہت شیٹھی پر چل گیا

datetime 13  جون‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کا جادو معروف ہدایت کار روہت شیٹھی پر چل گیا۔1999 میں سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی سلمان خان کی فلم ’’ہم دل دے چکے صنم‘‘ کے بعد دونوں ایک بار پھر کئی عرصے بعد فلم ’’انشاء اللہ‘‘ میں ایک ساتھ یکجا ہورہے ہیں جو 2020 میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی لیکن ساتھ ہی اکشے کمار کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’سوریا ونشی‘‘ کو بھی عید پر ہی ریلیز ہونا تھا تاہم بالی ووڈ کے سلطان کی وجہ سے

اکشے کمار کی فلم عید سے قبل ریلیز کی جائے گی۔سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں فلم ’’سوریا ونشی‘‘ کے ہدایت کار روہت شیٹھی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ روہت کو اپنا چھوٹا بھائی سمجھا لیکن آج انہوں نے بھی ثابت کردیا کیوں کہ اب فلم ’’سوریاونشی‘‘ عید کے بجائے 27 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔سلمان خان کا کہنا تھا کہ فلم ’’انشاء اللہ‘‘ کی شوٹنگ بہت جلد شروع ہوگی جس میں طنز و مزاح کے ساتھ ساتھ ایکشن بھی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…