بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

اگر آج 5ہزار لوگوں کو لٹکا دیا جائے تو 22 کروڑ عوام کی قسمت بدل جائے‎،فیصل واوڈا

datetime 12  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر آج پانچ ہزار لوگوں کو لٹکا دیا جائے تو 22 کروڑ عوام کی قسمت بدل جائے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے پانچ ہزار کرپٹ لوگوں کو پھانسی دے دینے سے پاکستانیوں کی قسمت سنور جائے گی۔جس پر پروگرام میں موجود پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما

سعید غنی نے کہا کہ ان پانچ ہزار لوگوں میں 70 فیصد تو آج آپ کے ساتھ ہیں۔ فیصل واوڈا کامزید کہنا تھا اب اگلا نمبر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا ہے اور وہ جلد گرفتار ہو جائیں گے۔فیصل واوڈا نے مزید بتایا کہ ایل این جی کیس میں ہمارے پاس شاہد خاقان عباسی کے خلاف بہت سے اہم ثبوت موجود ہیں جسے  بہت جلد میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…