اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں وزیرمملکت حماد اظہر نے اپوزیشن ارکان کی عدم موجودگی میں ہی بجٹ تقریر شروع کر دی۔منگل کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2019-20ء کے وفاقی بجٹ کی تقریر وزیر مملکت حماد اظہر نے شروع کی تو اس وقت ایوان میں اپوزیشن کے اراکین موجود نہیں تھے تاہم بعد ازاں تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان ایوان میں آئے۔اجلاس کے دور ان مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کی۔ بجٹ اجلاس کے موقع پر شہباز شریف 5 بج کر 20 منٹ پر ایوان میں آئے۔ ان کے ہمراہ رانا ثناء اللہ اور دیگر اراکین نے بھی تھے۔
وزیرمملکت حماد اظہر نے اپوزیشن ارکان کی عدم موجودگی میں ہی بجٹ تقریر شروع کر دی،اجلاس میں آمد پر شہبازشریف اوردیگر اراکین کا حیرت انگیزردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































